ویسٹ یاکشائر میں سال دوہزار بیس کی پہلی برف باری

پیر 24 فروری 2020 17:58

ویسٹ یاکشائیر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 فروری2020ء،نمائندہ خصوصی،حسیب ارسلان) محکمہ موسمیات کی جانب سے ییلو وارنگ جاری کر دی گئی۔ بریڈفورڈ میں ایک سو دس سکولوں میں چھٹی دے دی گئی۔ برفباری کے باعث بریڈفورڈ کے متعدد کاروباری مراکز بھی بند ہیں۔برفباری اور بارش کا سلسہ ہفتہ بھر جاری رہے گا۔

(جاری ہے)

برفباری کے باعث شاہراؤں اور فٹ پاتھس پر پر پھسلن ہونے سے ڈرائیورز اور پیدل چلنے والوں کو مشکلات کا سامنا ہے دوسری جانب لیڈز بریڈفورڈ ائیرپورٹ سے سینکڑوں پروازیں تعطل کاشکار ہوئی ہیں۔ محمکہ موسمیات کی جانب سے آج مزید برفباری کی پیشنگوئی کے ساتھ ساتھ یلو وارننگز جاری کی گئی ہیں اور ڈرائیورز کو محتاط رہنے اور غیر ضروری سفر سے اجتناب کرنے کی ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..