ملتان میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

جمعہ 3 اپریل 2020 18:17

ملتان ۔03 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اپریل2020ء) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور اس کے گردونواح میں موسم خشک رہے گا ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بروز جمعة المبارک ملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 30.2اور کم سے کم 15.0ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔ ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 80فیصد اورشام پانچ بجے 30فیصد ریکارڈ کیاگیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu