تحریک انصاف کے رہنما راجہ محمد اعظم خان کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات ، ضلع کے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال

ہفتہ 6 جون 2020 15:07

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2020ء) تحریک انصاف کے رہنما راجہ محمد اعظم خان نے ڈپٹی کمشنر سے ملاقات کی اور ضلع کے مختلف مسائل پر تفصیلی گفتگو کی۔راجہ اعظم خان نے گرلز کالج سمیت دیگر ترقیاتی منصوبوں پر جلد کام شروع کرنے کے لئے اقدامات کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

میڈیا سے بات کرتے ہوئے راجہ اعظم نے کہا تحریک انصاف نا مساعد حالات میں گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی کے لئے کوشاں ہے۔

ضلع شگر کے تمام مسائل کو پارٹی قیادت تک پہنچایا جائے گا اور پارٹی قیادت ضلع کے تمام مسائل کے ممکنہ حل کے لئے اقدامات کرے گی۔ڈی ایچ کیو ہسپتال شگر اور گرلز کالج کی کی جلد تعمیر شروع کرنے کے لئے تمام ڈیپارٹمنٹ سے مشاورت جاری ہے اور زمین مالکان کے مطالبات کے حل کے لئے کوششیں تیز کر یں گے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش