چیچہ وطنی، بچوں کے لئے تقریری اور مصوری کے آن لائن مقابلوں کا شیڈول جاری

منگل 7 جولائی 2020 17:34

چیچہ وطنی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2020ء) ساہیوال آرٹس کونسل نے بچوں کے لئے تقریری اور مصوری کے آن لائن مقابلوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے تحت تقاریر اور پینٹنگز بھیجنے کی آخری تاریخ 18جولائی مقرر کی گئی ہے۔ ان مقابلوں مین 15 سال تک کے ساہیوال ڈویژن سے تعلق رکھنے والے طلبہ و طالبات حصہ لے سکتے ہیں۔ یہ بات ڈائریکٹر آرٹس کونسل ڈاکٹر ریاض ہمدانی نے ایک پریس ریلیز میں بتائی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ساہیوال آرٹس کونسل بچوں میں تقاریر کرنے اور پینٹنگز بنانے کی حوصلہ افزائی کے لئے ان مقابلوں کا انعقاد کر رہا ہے۔ تقرری مقابلے کا عنوان ہم،ہمارے والدین اور وباء جبکہ مصوری کے مقابلے کا عنوان بچوں کی زندگی پر وباء کے اثرات رکھا گیا ہے۔ ان دونوں مقابلوں کی دو علیحدہ کیٹگریز میں 5سی10سال اور11سی15سال تک کے طلبا و طالبات حصہ لے سکیں گے۔ مقابلوں میں دلچسپی لینے والے بچے اپنی تقاریر اور پینٹنگز کی ویڈیوز وائس ایپ پر بھیج سکیں گے۔ مزید معلومات فون نمبر0333-6369000پر شہر یار حید ر سے حاصل کی جا سکتی ہیں -

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان