اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان: محکمہ موسمیات

منگل 14 جولائی 2020 23:29

اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان: محکمہ موسمیات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جولائی2020ء) اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق (کل) بدھ کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم شام /رات کے دوران اسلام آباد، بالائی/وسطی پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ گلگت بلتستان میں گوپس، بگروٹ 06، گلگت، استور 01 اور خیبرپختونخوا میں دیراور بالاکوٹ کے مقامات پر ایک ملی میٹر بارش ریکارڈکی گئی۔ منگل کو ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی، دادو 45، دالبندین، بھکر اوررحیم یا ر خان میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان