ملتان میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 ستمبر2020ء)محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اوراس کے گردونواح میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بروز جمعة المبارک ملتان کا درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 38.1اور کم سے کم 26.5ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔ ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 65فیصد اور شام پانچ بجی36فیصد ریکارڈ کیاگیا۔

Your Thoughts and Comments