yکوئٹہ ،عوامی نیشنل پارٹی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس آج ہوگا

ق*کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 ستمبر2020ء)عوامی نیشنل پارٹی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس آج ہفتہ 26ستمبرصبح 10بجے خدائیدادروڈپر مقامی شادی ہال جبکہ صوبائی کونسل کا اجلاس کل 27 ستمبر صبح 10 بجے منعقد ہوگا مندوب بروقت شرکت کو یقینی بنائیں

Your Thoughts and Comments