- Home
- Weather
- Weather News
- آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کے باعث موسم کی شدت میں ایک بار پھر اضافہ ..
آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کے باعث موسم کی شدت میں ایک بار پھر اضافہ ،چترال اور شانگلہ کے پہاڑوں پر برف کے اولوں نے مناظر کی خوبصورتی کو مزید بڑھادیا ،آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بالائی علاقوں میں بارشوں کے ساتھ ساتھ کہیں کہیں برف باری کا امکان
اتوار 2 فروری 2014 15:08
اسلام آباد/مظفر آباد/گلگت /پشاور/لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 فروری ۔2014ء) آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کے باعث موسم کی شدت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ، مالاکنڈ ڈویژن کے علاقے چترال اور شانگلہ کے پہاڑوں پر برف کے اولوں نے مناظر کی خوبصورتی کو مزید بڑھادیا ،جبکہ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بالائی علاقوں میں بارشوں کے ساتھ ساتھ کہیں کہیں برف باری کا بھی امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں میں خیبر پختونخوا، پنجاب اور کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش ہوئی تاہم بلوچستان میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ کہیں بارش کی بوندیں، کہیں برف کے اولے، تو کہیں کالے بادلوں کا سایا ادھر چمن شہر اور گرد ونواح میں دوپہر کے وقت مٹی کے طوفان نے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تاہم ایک گھنٹے کے بعد بارش ہوئی تو موسم صاف ہوگیا مگر کان مہتر زئی اور زیارت میں برفباری سے موسم کافی سرد ہوگیا مالاکنڈ ڈویژن کے علاقے چترال اور شانگلہ کے پہاڑوں پر برف کے اولوں نے مناظر کی خوبصورتی کو مزید بڑھادیا سوات کے بالائی علاقوں میں برفباری اور میدانی علاقوں میں بارش نے درجہ حرارت کو کم کردیا محکمہ موسمیا ت کے مطابق (کل)پیر کو اسلام آباد، خیبر پختونخوا، راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد، گوجرانوالہ، ساہیوال، لاہور اور کشمیر کے اکثر مقامات پر بارش ہونے کا امکان ہے جبکہ مالاکنڈ، ہزارہ ڈویڑن، گلگت، بلتستان اور کشمیر میں برفباری کا امکان ہے۔(جاری ہے)
Browse Latest Weather News in Urdu
ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے
پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان
رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟
مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات
بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا
لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا