اساتذہ ہمارا سرمایہ ہے ہر کامیاب شخص کی کامیابی کے پیچھے اساتذہ کی محنت پوشیدہ ہوتی ہے اساتذہ طلباء کی صلاحیتوں کو اجاگر کریں، ایڈیشنل آئی جی ڈاکٹر جمیل

منگل 20 اکتوبر 2020 23:54

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2020ء) ایڈیشنل آئی جی ڈاکٹر جمیل احمد نے کہا ہے کہ اساتذہ ہمارا سرمایہ ہے ہر کامیاب شخص کی کامیابی کے پیچھے اساتذہ کی محنت پوشیدہ ہوتی ہے اساتذہ طلباء کی صلاحیتوں کو اجاگر کریں۔

(جاری ہے)

وہ مہران ٹیچرز ایسوسی ایشن کے 33ویں یوم تاسیس کے موقع پر ایسوسی ایشن کے نو منتخب ارکان کی تقریب حلف برداری کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے،ڈاکٹر جمیل احمد نے کہا کہ ملکی تعمیر و ترقی میں اساتذہ اپنا کردار ادا کریں اور طلباء کی صلاحیتوں کو اجاگر کریں، اساتذہ کو خصوصی تعظیم و تکریم دینے اور ان کے قانونی مسائل کو ترجیہی بنیادوں پر حل کرنے کے لئے پولیس افسران کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں استاد قوم کا محسن و معمار ہوتا ہے استاد کے بغیر طالب علم کی شخصیت میں نکھار پیدا نہیں ہوسکتا، تقریب میں ڈی ای اوپیر غلام محی الدین، اسسٹنٹ ڈائریکٹر نواب زین العابدین، مرکزی صدرشمس الدین سہو، ضلعی صدر امیر حسین ہسبانی ودیگر نے شرکت کی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان