سی ڈی اے ورکرز ویلفیئر بورڈ کے فنڈز میں کرپشن ریفرنس ، احتساب عدالت کا سینیٹر عبدالقادر پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

پیر 12 اپریل 2021 16:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2021ء) سی ڈی اے ورکرز ویلفیئر بورڈ کے فنڈز میں کرپشن ریفرنس میں احتساب عدالت نے سینیٹر عبدالقادر پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔

(جاری ہے)

پیر کو عدالت نے سینیٹر عبدالقادر پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 18 مئی کی تاریخ مقرر کرتے ہوئے سینیٹر عبدالقادر، افتخار رحیم سمیت تمام 12 ملزمان 18 مئی کو طلب کرلیا ،سینیٹر عبدالقادر پر چار کروڑ 66 لاکھ روپے کی کرپشن کا ریفرنس میں الزام ہے،احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے تمام ملزمان کو حاضری یقینی بنانے کا حکم دیا ،نیب نے ورکرز ویلفیئر فنڈز میں کرپشن کا ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر رکھا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان