تحصیلدار بیلا کی زیر صدارت پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس

اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا گیا، قیمتیں مقرر

پیر 12 اپریل 2021 20:37

بیلہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اپریل2021ء)تحصیلدار بیلا کی زیر صدارت پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس راشن سبزی گوشت مچھلی پھل فروشان و دیگر نے شرکت کی پیر کے روز پرائس کنٹرول کمیٹی بیلا کا اجلاس کمیٹی کے چیئرمین تحصیلدار بیلا محبوب چنال کی صدارت میں منعقد ہوا اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا گیا اور قیمتیں مقرر کی گئیں ماہ صیام کے لئے سرکاری نرخ نامہ جاری کیاگیا محبوب چنال نے اس موقع پر دکانداروں اور ریڑھی بانوں کو سختی سے ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ ناجائز منافع خوری کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے ماہ صیام کے مقدس اور بابرکت مہینے میں صارفین کو لوٹنے کی بجائے انہیں ریلیف دیا جائے انہوں نے کہا کہ سرکاری نرخ نامے پر عمل کیا جائے آن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خلاف ورزی کرنے پر سخت کارروائی اور بھاری جرمانے عائد ہونگے اجلاس میں محاصب اصغر کھوسہ قادر بخش رونجہ رحیم رونجھو مبشر کھوسہ تاجر برادری پھل سبزی گوشت مچھلی مرغی فروشان اور حجاموں کے نمائیندگان نے بھی شرکت کی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش