فیصل آباد جھنگ روڈ پر ایس او پیز کی خلاف ورزی پر شادی ہال انتظامیہ کیخلاف مقدمہ درج

پیر 12 اپریل 2021 20:41

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اپریل2021ء) کورونا ایس اوپیز/لاک ڈائون کی خلاف ورزی پرجھنگ روڈ پر شادی ہال کی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اطلاع ملنے پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری نے سندس میرج ہال کو چیک کیا تو وہاں پابندی کے باوجود شادی کی تقریب جاری تھی، ہال میں 200 سے زائد افراد موجود اور کورونا ایس اوپیز کی بھی خلاف ورزی جاری تھی جنہوں نے نہ تو فیس ماسک پہن رکھے تھے اور نا ہی سماجی فاصلہ کے تحت انتظامات تھے۔چھاپہ کے دوران میرج ہال کا مالک محمد عمران ودیگر موقع سے فرار ہوگئے جن کے خلاف تھانہ جھنگ بازار میں مقدمہ درج کرادیا گیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان