راولپنڈی اور اسلام آباد میں بھی شدید گرمی ، درجہ حرارت 43سے زائد بھی ہوگیا ،سخت گرمی میں زیادہ تر والدین نے بچوں کو سکول نہ بھیجنے کا فیصلہ

جمعہ 11 جون 2021 16:01

راولپنڈی اور اسلام آباد میں بھی شدید گرمی ، درجہ حرارت 43سے زائد بھی ہوگیا ،سخت گرمی میں زیادہ تر والدین نے بچوں کو سکول نہ بھیجنے کا فیصلہ
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2021ء) ملک بھر کی طرح جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں بھی گرمی کی شدت جمعہ کو بھی برقرار ہی،درجہ حرارت 43 سے بھی زائد ہوگیا ،سخت گرمی میں زیادہ تر والدین نے بچوں کو سکول نا بھیجنے کا فیصلہ کرلیا-تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں بھی گرمی کی شدت برقرار رہی ،باربار لوڈشیڈنگ نے بھی لوگوں کو بے حال کردیا ۔

(جاری ہے)

والدین کے مطابق سخت گرمی میں فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنزکینٹ گیریڑن ڈائریکٹوریٹ اور فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن اسلام آباد کے زیر انتظام سرکاری سکولوں میں بچوں کے کمروں میں پنکھے خراب یا ناکارہ ہونے کی وجہ سے ہوا اور پینے کے صاف و ٹھنڈے پانی کا انتظام بھی نہیں ،جڑواں شہروں میں شدید گرمی کی لہرکی وجہ سے سکول جانے والے بچے مشکلات سے دوچار ہیں- گرمیوں کی چھٹیاں کرنے کے دنوں میں سکول کھولنے اور امتحانات کے فیصلے نے لاکھوں طلباء و طالبات کی زندگیاں داؤپر لگادی گئیں ،شدید گرمی اور حبس میں سکولوں کو کھولنے پر والدین سراپا احتجاج بن گئے ہیں ، وزیر اعظم پورٹل پر درخواستوں اور وزیر تعلیم کوباربار توجہ دلانے کے باوجود کوئی شنوائی نہیں ، شدید گرمی اور حبس میں وفاقی وزارت تعلیم نے سکولوں کو کھولنے کے احکامات دیئے جس پر بچوں کے والدین تشویش میں مبتلا ہیں-والدین کے مطابق شدید گرمی میں وزارت تعلیم کے اس اچانک فیصلے سے بچوں کے بیمار ہورہے ہیں- والدین کے مطابق تعلیم مذاق نہیں ہے موجودہ حکومت کورونا کے بعد سے شعبہ تعلیم کو غیر سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے جب جی چاہتا تعلیمی ادارے بند کردیتے جب دل کرتا ہے ادارے کھول دیتے ہیں-

Browse Latest Weather News in Urdu

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے اور بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان