اقلیتی ہونہار و مستحق طلب علموں کیلئے 5 کروڑ کے وظائف مقرر کرنے کی تجویز

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2021ء) پنجاب حکومت کی جانب سے اقلیتی ہونہار و مستحق طلب علموں کیلئے 5کروڑ کے وظائف اور مستحق افراد کی مالی معاونت کیلئے 6کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز دی ہے ۔

Your Thoughts and Comments