پیپلز پارٹی کے نومنتخب صدر میرچنگیز خان جمالی کا کل کوئٹہ پہنچنے پر شانداراستقبال کیا جائیگا ،نور الدین کاکڑ

پیر 14 جون 2021 23:20

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2021ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے نومنتخب صدر میرچنگیز خان جمالی کا کل کوئٹہ پہنچنے پر شانداراستقبال کیا جائے گا اورانہیں جلوس کی شکل میں تیرہ میل(دشت) سے پیپلزپارٹی کوئٹہ سٹی کے دفتر لایا جائے گا ۔یہ بات پاکستان پیپلز پارٹی کوئٹہ سٹی کے صدر نورالدین کاکڑ نے کوئٹہ سٹی کے عہدیداروں اور کارکنوںکے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے نومنتخب صدر میر چنگیز خان جمالی آج (منگل) کو کوئٹہ پہنچیں گئے انکا تیرہ میل(دشت )میں شاندار استقبال کیا جائے گا اورانہیں جلوس کی شکل میں پاکستان پیپلز پارٹی کوئٹہ سٹی کے دفتر لایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ نومنتخب صدر میر چنگیز خان جمالی کے استقبال کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں کاجلوس آج صبح گیارہ بجے پیپلزپارٹی کوئٹہ سٹی کے دفتر سے تیرہ میل کیلئے روانہ ہوگا پارٹی کے عہدیدار اورکارکن گیارہ بجے تک سٹی کے دفتر پہنچیں جائیں جہاں جلوس کی شکل میں تیرہ میل کیلئے روانہ ہونگے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان