اے این پی رہنما زاہد خان کے گھر 10 ماہ میں چوتھی بار چوری کی واردات

پیر 14 جون 2021 23:21

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2021ء) راولپنڈی میں عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) کے رہ نما زاہد خان کے گھر پھر چوری کی واردات ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

زاہد خان کے مطابق یہ پچھلے 10 ماہ میں ان کے گھر چوتھی بار چوری کی واردات ہوئی ہے، رہائش گاہ مہمانوں کیلئے مخصوص رکھی ہوئی ہے۔اے این پی رہنما کے مطابق 2 روز پہلے میرے گھرسے 2 اے سی چوری ہوئے تھے، اس سے پہلے بھی چور مختلف سامان چوری کرکے لے گئے تھے،چوروں نے رکھوالی کے لیے رکھے گئے کتے کو بھی مار دیا تھا۔انہوںنے کہاکہ تھانہ ویسٹرج میں ہر بار رپورٹ درج کرائی مگرچورنہ پکڑے گئے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان