محکمہ موسمیات کی آئندہ پورے ہفتے میں بارشوں کی پیش گوئی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جولائی2021ء) محکمہ موسمیات نے آنے والے پورے ہفتے میں بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے جس کے نتیجے میں عیدالضحی بھی ٹھنڈی گزرے گی محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز شہر کا موسم خشک اور گرم رہا جس کے نتیجے میں شہر کا درجہ حرارت 40ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ آنے والے دنوں میں شہر میں بادلوں کا بصیرا رہے گا۔

Your Thoughts and Comments