کا ہنہ میں جرائم پیشہ افراد کے ڈیرے ،ڈ کیتی کی وارداتو ں میں تشویشنا ک حدتک اضا فہ

پولیس جرائم پیشہ عناصرکوگرفتارکرنے میں ناکام،عوام بڑھتی ہوئی ڈکیتی کی وارداتوں کی وجہ سے عدم تحفظ کا شکار

جمعرات 5 اگست 2021 11:35

خالق نگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اگست2021ء) کا ہنہ میں جرائم پیشہ افراد نے ڈیرے جما لئے ،جگہ جگہ منشیات فروشی کے اڈے قائم ، ڈ کیتی کی وارداتو ں میں بھی تشویشنا ک حدتک اضا فہ،مقامی پولیس نے سب کچھ علم میں ہونے کے باوجود خاموشی اختیار کرلی،پولیس جرائم پیشہ عناصرکوگرفتارکرنے میں ناکام،عوام بڑھتی ہوئی ڈکیتی کی وارداتوں کی وجہ سے عدم تحفظ کا شکار،گزشتہ دنوں تھانہ کاہنہ کے علاقے پام سٹی کے مقام پرگھات لگائے مسلح ڈاکوئوں نے سینئرصحافی وکاہنہ میڈیا کلب(رجسٹرڈ) کے جنرل سیکرٹری امجدصدیق بھٹی سے رات کے وقت قیمتی موبائل فون اور نقدی چھین کر رفو چکر ہو گئے ،سینئرصحافی کی جانب سے مقامی پولیس کو بروقت اطلاع دینے کے باوجودتاحال ڈکیت گروہ گرفتارنہ کیا جاسکا،تھانہ کاہنہ کی پولیس کی طرف سے مسلسل ٹال مٹول سے کام لیا جارہا ہے اورابھی تک ملزمان کیخلاف کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی جا سکی، تھانہ کاہنہ کی حدودمیںڈکیتیوں کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر عوامی حلقوں سمیت صحافیوں میں تشویش پائی جارہی ہے،کاہنہ کی سماجی،سیاسی،فلاحی،اصلاحی،صحافتی حلقوں نے سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ڈی آئی جی لاہور،سی سی پی اولاہور سے مطالبہ کیا ہے کہ تھانہ کاہنہ میں بڑھتے ہوئے جرائم پر قابو پانے کے لیئے فوری طور پر اقدامات کئے جائیں ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان