اینٹی کرپشن کی قبضہ مافیا اور کرپٹ سرکاری ملازمین کے خلاف کاروائیا ں

جمعرات 5 اگست 2021 13:16

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اگست2021ء) اینٹی کرپشن نے قبضہ مافیا اور کرپٹ سرکاری ملازمین کے خلاف کاروائیا ں کرتے ہوئے محکمہ انہار کی کروڑوں روپے مالیت کی اراضی واگزارکروانے کے ساتھ ساتھ دو پٹواریوں سمیت ہزاروں روپے رشوت بٹورتے تین سرکاری ملازمین اورسرگودھا سے ایکسائز انسپکٹر ہزاروں روپے رشوت لیتے ہو ئے گرفتارکرکے مقدمات درج کرلئے ۔

ڈی جی اینٹی کرپشن کے مطابق ویہاڑی کے علاقہ موضع مغل سے محکمہ انہار کی 125 ایکڑ زرعی اراضی واگزارکروالی ،با اثر قبضہ مافیا سے واگزار شدہ زمین کی مالیت اٹھارہ کروڑ روپے ہے۔ اینٹی کرپشن کی سربراہی میں محکمہ انہار، محکمہ مال اور ضلعی پولیس نے بھاری نفری کے ساتھ قابضین کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا۔ واگزار شدہ زمین محکمہ انہار کے حوالے کردی گئی۔

(جاری ہے)

تاوان کی وصولی کے لئے متعلقہ محکمہ کو ہدایات جاری کر دیں۔ سرائے عالمگیر کے حلقہ نو سے سرفراز احمد پٹواری رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اینٹی کرپشن ڈی جی خان نے خورشید احمد پٹواری کو مقدمہ نمبر 2/21 میں گرفتار کر لیا۔ ملزم خورشید پٹواری سے کنورژن فیس کے بقایاجات کی مد میں دس ہزار سے زائد رقم وصول کر کے خزانہ سرکار میں جمع کرادی۔ اینٹی کرپشن کا محکمہ ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن سرگودھا پر بھی اچانک چھاپہ مارکر سرگودھا سے ایکسائزانسپکٹر صفدر جنگ کو پندرہ ہزار رشوت لیتے گرفتار کیا گیا۔ ملزم صفدر جنگ کے خلاف مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کردیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے اور بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان