اوتھل ،ندی نالوں میں سیلابی پانی سے بشوانی فقیرگوٹھ زیر آب آگیا

ہفتہ 2 اگست 2014 17:54

اوتھل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اگست۔2014ء) اوتھل میں ندی نالوں میں سیلابی پانی سے بشوانی فقیرگوٹھ زیر آب آگیا ،مکانوں کے گرنے کا خدشہ،گوٹھ میں پانی جان بوجھ کر چھوڑا گیا ،بااثرزمیندارنے اپنی زمین کے قریب بندکو باندھا کر پانی کو ہمارے گوٹھ کی طرف چھوڑدیا،علاقہ مکینوں کا الزام،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بارش کی وجہ سے ندی نالوں میں سیلابی پانی کی وجہ سے ضلعی ہیڈکوارٹر اوتھل میں واقع بشوانی فقیر گوٹھ زیرآب آگیا جسکی وجہ سے گوٹھ کے چاروں اطراف پانی جمع ہوگیا اور علاقہ مکینوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا واقعے کی اطلاع پر جب صحافی موقع پر پہنچے تو علاقہ مکینوں نے صحافیوں کو بتایا کہ ہمارے گوٹھ سے تھوڑا آگے ایک بااثرزمیندار کی زمین ہے جس نے وہاں بندکو باندھا کر پانی کو ہمارے گوٹھ میں چھوڑدیا اب ہمارا گوٹھ پانی میں ڈوباہواہے جس سے ہمارے مکانوں کے گرنے کا خدشہ ہے انہوں نے حکام بالاسے اپیل کی کہ وہ بااثر زمیندار کی بدمعاشی کا نوٹس لیکر ہمارے گوٹھ کو سیلابی پانی سے بچائیں اور بندکو کھول کر پانی کو روکا جائے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا