محکمہ موسمیات کی 24گھنٹوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

اتوار 3 اگست 2014 12:48

محکمہ موسمیات کی 24گھنٹوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

کراچی/اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔3اگست 2014ء) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے، ماہرین کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے، جب کہ ملک کے مختلف شہروں میں ہونے والی مون سون کی بارشوں نے درجہ حرارت کم کردیا۔

گذشتہ روز پنجاب میں ہونےو الی مون سون بارشوں سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

فیصل آباد میں بھی ابرکرم جم کر برسا، جسے شہریوں نے خوب انجوائے کیا۔

(جاری ہے)

ڈیرہ غازی خان میں کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلوں میں بارشوں سے قبائلی علاقوں کے ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔ سندھ میں بھی ابر کرم برسنے سے گرمی کم ہوگئی کہیں باران رحمت برس رہا ہے تو کہیں بادلوں سے ڈھکے آسمان نے موسم مزید رنگین بنا دیا۔

چارسدہ میں موسلا دھار بارش نے بجلی کا نظام درہم برہم کردیا۔

تیز آندھی کے باعث کچے مکانات کی دیواریں گرگئیں اور درخت اکھڑ گئے، جب کہ سڑکوں نکاسی آب کے خراب نظام کے باعث ٹریفک معطل رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آیندہ 24 گھنٹوں کے دوران،حیدر آباد ،میر پور خاص ،،کراچی ،اسلام آباد،پنجاب ،خیبر پختونخوا،بلوچستان ،کشمیر اور گلگت میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ س

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا