افسران عوامی خدمت پر اپنی توجہ مرکوز رکھیں،سیکرٹری ہائوسنگ جنوبی پنجاب

جمعرات 16 ستمبر 2021 16:29

ملتان۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 ستمبر2021ء) سیکرٹری ہائوسنگ جنوبی پنجاب لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ افسران  عوامی خدمت پر اپنی توجہ مرکوز رکھیں۔ڈویلپمنٹ اور نان ڈویلپمنٹ سرگرمیوں کی  کاغذی کارروائی بارےہاوسنگ ڈیپارٹمنٹ کو آگاہ کیا جائے گا۔ان خیالات کااظہار انہوں نے ایجوکیشن سوشل فورم کے 3 رکنی وفد سے ملاقات کے موقع پر کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے  کہا کہ عوامی مسائل کے حل کے لیے اقدامات جاری ہیں اوراب سیکرٹریٹ فعال ہوچکا ہے،عوام کے لئے دفتر کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں، تمام افسران کو 10سے 12 بجے تک دفتر میں عوامی شکایات کے ازالہ کیلئے موجود رہنے کے احکامات  بھی جاری کردئیے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی شکایت کی صورت میں سیکرٹری ہائوسنگ کنٹرول روم میں9330382-061پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔سیکرٹری اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ نے رولز آف بزنس پر فوری عمل درآمد کا فیصلہ کیا ہےاور اس ضمن  میں تمام متعلقہ اداروں کو ہدایات بھی  دے دی گئی ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان