اپوز یشن صر ف ٹا ئم پا س’’ شو غل میلہ احتجاج‘‘ کررہی ہے‘ ڈاکٹر شاہد صد یق

تین سا لو ں میں اپوز یشن ہر روز پی ٹی آئی کی حکومت ختم کر کے سو تی ہے‘مرکزی رہنما تحریک انصا ف

جمعرات 21 اکتوبر 2021 12:20

اپوز یشن صر ف ٹا ئم پا س’’ شو غل میلہ احتجاج‘‘ کررہی ہے‘ ڈاکٹر شاہد صد یق
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2021ء) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ اپوز یشن صر ف ٹا ئم پا س’’ شو غل میلہ احتجاج‘‘ کررہی ہے،مہنگا ئی کا سبب بننے والے اپوز یشن لیڈروں کا احتجاج صر ف اپنی دوکانداری چمکانے کیلئے ہے،تین سا لو ں میں اپوز یشن ہر روز پی ٹی آئی کی حکومت ختم کر کے سو تی ہے ۔

اپنے بیان میں انہو ں نے کہاکہ ترقیاتی فنڈز کا ایک ایک پیسہ عوام کی فلاح و بہبود کیلئے وقف ہے جو عوام کے بنیادی مسائل کے حل اور عام آدمی کا معیار زندگی بہتر کرنے کیلئے استعمال ہورہا ہے، حکومت میرٹ کی بالادستی یقینی بنارہی ہے، نوجوان اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ کریں اور محنت و لگن کو اپنا شعار بنائیں حکومت انہیں ہر سطح پر بھرپور ریلیف اور تعاون فراہم کرے گی۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہاکہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتو ں کامقصد عوام کی خدمت نہیں ہے یہ سیاسی بے روزگار ہیں جو عوام میں ذندہ رہنے کے لئے جلسے کر رہے ہیں عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے بھی اپنے آپ کو آزمائیںعوام تحریک انصاف کی حکومت پر اعتماد کرتی ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ قومی خزانہ کو لو ٹنے والے کڑے احتسا ب سے کسی صور ت نہیں بچ سکتے ان کو قومی خزانہ سے لو ٹی ہو ئی پا ئی پا ئی کاحسا ب دینا پڑے گا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش