سردیوں کی آمد پر جڑواں شہروں میں کمبلوں اور لحاف کی قیمتوں میں اضافہ

جمعرات 25 نومبر 2021 12:47

سردیوں کی آمد پر جڑواں شہروں میں کمبلوں اور لحاف کی قیمتوں میں اضافہ
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 نومبر2021ء) سردیوں کی آمد کے پیش نظر جڑواں شہروں میں کمبلوں اور لحاف کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے اور مارکیٹ میں غیر ملکی درآمد شدہ کمبلوں کی اوسط قیمت 5000 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ لحاف، رضائیاں بھی مہنگے داموں فروخت کئے جا رہے ہیں، دکاندار حضرات غیر ملکی مہنگے برانڈ کے نام سے کمبل فروخت کر کے بڑا منافع کما رہے ہیں۔

مارکیٹ سروے سے معلوم ہوا ہے کہ عام کمبل جس کی پہلے قیمت 2500 سے 5000 تک تھی، اب 6سے 8 ہزار روپے کے درمیان فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ اعلیٰ معیار کے کمبل اس سے بھی زیادہ قیمت پر فروخت کئے جا رہے ہیں۔ غیر ملکی کمبلوں کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کا کوئی نظام نہ موجود ہونے کے پیش نظر شہریوں کو نقصان ہو رہا ہے۔

(جاری ہے)

موسم سرما میں بنیادی ضرورت حاصل کرنے میں مشکلات سے دوچار ہیں جبکہ لحاف اور رضائیوں کی فروخت کا بھی یہی حال ہے۔

مقامی دکاندار روئی مہنگے ہونے کا بہانہ کر کے زیادہ قیمت پر رضائیاں فروخت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ متوسط اور غریب  طبقہ  کے لوگ پرانے کمبلوں کی خریداری کے لئے لنڈا بازاروں کا رخ کر رہے ہیں تاہم وہاں بھی ان دنوں قیمتیں زیادہ ہیں۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں معقول قیمتوں پر کمبلوں اور رضائیوں کی فراہمی کے لئے اقدامات کئے جائیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش