پیپلز پارٹی شہید بھٹو فاطمہ ورکنگ کمیٹی کی جانب سے 5 دسمبر میر مرتضی بھٹو قتل کیس میں نامزد تمام پولیس اہلکاروں کے خلاف یوم سیاہ منایا گیا

اتوار 5 دسمبر 2021 19:40

میرپور ماتھیلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2021ء) پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو فاطمہ ورکنگ کمیٹی کی جانب سے 5 دسمبر میر مرتضی بھٹو قتل کیس میں نامزد تمام پولیس اہلکاروں کے خلاف پوری سندہ کی طرح میرپور ماتھیلو میں بھی یوم سیاہ طور منایا گیا، اور شہر میں احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو رہنما جلال بوزدار، سبحان گولاٹو، خالد چانڈیو، نثار بوزدار، عاشق بوزدار، سعید بوزدار، وقار بوزدار و دیگر نے کی اس موقع پر رہنماں نے کہا کہ 5 دسمبر 2009 پر شہید میرمرتضی بھٹو کے قاتلوں کو جیل سے بری کیا گیا، اس دن کے بعد ہم یوم سیاہ مناتے آ رہے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ میر مرتضی بھٹو قتل کیس ری اوپن کیا جائے اور فائرنگ میں ملوث تمام پولیس اہلکاروں کو پھانسی کی سزا دی جائے اور انہوں الزام عائد کیا کہ شعیب سڈل، واجد درانی، اور شاہد حیات سمیت اعلی پولیس اہلکار ملوث ہیں، پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت ان کو سزا دلانے کے بجائے ان کو اعلی عہدوں پر فائز کیا ہے، انہوں نے ان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری