بھلوال و گرد نواح میں موسلادھار بارنشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہو گیا

جمعرات 4 ستمبر 2014 21:04

بھلول ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔4ستمبر 2014ء ) بھلوال و گرد نواح میں موسلادھار بارنشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہو گیابھلوال اور گرد نواح میں موسلادھار بارش نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہو گیا بارش کی وجہ سے مین بازار ، نورحیات کالونی بلاک ،1،2،3،5,4سلیمان پور مین پانی کھڑا ہو گیا ٹی ایم اے کی ایڈمنسٹریٹر زینیہ ہمایوں کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت یہ ہے کہ آب نکاس نہ ہونے کی وجہ سے شہر بھر میں پانی کھڑاہو گیا جس سے لوگوں کی آمد ورفت میں بہت مشکلات کا سامنا انتظامیہ ابھی تک خاموش ہیں دوکاندار پریشان ہین لیکن بارش کا پانی نکالنے لیے ایڈمنسٹریٹر زینیہ ہمایوں کو ئی بندوبست نہیں کیا بھلوال کے شہری حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ایڈمنسٹریٹر محترمہ زینیہ ہمایوں کو فوری بھلوال سے تبدیل کیا جائے کیونکہ بھلوال کو نااہل اافسیران کی کوئی ضرورت نہیں ایم این اے ، ایم پی اے کو چاہیے کہ فوری شہریوں کا مطالبہ پورہ کیا جائے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا