لاہور سمیت کئی شہروں میں وقفے وقفے سے بارش ،راولپنڈی میں رین ایمر جنسی

ْسوات، گلیات، ایوبیہ، ڈونگا گلی، چھانگلہ گلی کوئٹہ، چمن، زیارت میں برفباری کا سلسلہ جاری بارش سے مختلف شاہراہوں پر ٹریفک سست روی کا شکار رہی، کئی علاقوں میں بجلی بھی بند رہی

ہفتہ 22 جنوری 2022 12:58

لاہور سمیت کئی شہروں میں وقفے وقفے سے بارش ،راولپنڈی میں رین ایمر جنسی
لاہور/راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2022ء) بارشوں کے نئے اسپیل کے باعث اہور، اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں وقفے وقفے سے بادل برسنے کا سلسلہ جاری ہے ، راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ محکمہ موسمیات نے بارشوں کا سلسلہ پیر تک جاری رہنے کی پیش گوئی کر دی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کہیں رم جھم اور کہیں موسلادھار بارش سے سردی کی شدت بھی بڑھ گئی ہے، اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور سمیت کئی شہروں میں بادل برسنے سے موسم مزید سرد ہو گیا ،بھکر، سانگلہ ہل، دریا خان، پاکپتن اور دیگر کئی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش برسنے کا سلسلہ جاری رہا۔

سوات، گلیات، ایوبیہ، ڈونگا گلی، چھانگلہ گلی میں برفباری ہوئی ، میرانشاہ میں برفباری سے سردی کی شدت بڑھ گئی۔ بلوچستان میں کوئٹہ، چمن، زیارت میں بھی وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے بارشوں اور برفباری کا اسپیل دو روز جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..