ایگزیکیوٹو انجنیئر پبلک ہیلتھ کا سانگھڑ کے مختلف دیہاتوں میں واش پروگرام کے تحت جاری منصوبوں کا جائزہ

بدھ 18 مئی 2022 15:30

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2022ء) محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کےایگزیکیوٹو انجنیئر پبلک ہیلتھ پیر علی رضا نے سانگھڑ کے مختلف دیہاتوں میں واش پروگرام کے تحت جاری مختلف منصوبوں کا جائزہ لیا ۔

(جاری ہے)

محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے ایگزیکٹیو انجینئر پیر علی رضا نے سماجی تنظیم ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن (آر ڈی ایف) اور این سی اے کی جانب سے چلنے والے واش پروگرام پراجیکٹ کے تحت مختلف دیہاتوں میں سولر پاورڈ واٹر سپلائی سکیموں، تالابوں اور نلکوں اور تکنیکی طور پر کام کے معیار کا بھی جائزہ لیا۔

انہوں نے دیہی تنظیم کے ارکان کے ساتھ بھی ملاقات کی اور سکیموں کی پائیداری پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پرانہوں نے کہا کہ ضلع سانگھڑ میں آر ڈی ایف صحت کے عالمی ادارے کی جانب سے مقرر کردہ پانی کے معیار کے مطابق سکیمیں شروع کرنے سے قبل لیبارٹری ٹیسٹ کروانے کے بعد پینے کا صاف پانی فراہم کر رہی ہے جو کہ ایک قابل تحسین عمل ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش