چین میں شدید بارشیں ، دھند نے انسانوں کے ساتھ جانوروں کو بھی بیمار کر دیا

پیر 27 اکتوبر 2014 12:55

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27 اکتوبر۔2014ء) جنوبی چین میں بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا۔ ملک کے کچھ حصوں میں دھند نے انسانوں کے ساتھ جانوروں کو بھی بیمار کر دیا۔ صوبہ ہائی نان میں طوفانی بارشوں سے سیلاب کی صورتحال بن گئی۔

(جاری ہے)

سڑکوں پر ایک میٹر تک پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے سیکڑوں لوگ پھنس گئے ، جبکہ فصلوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا حالیہ سلسلہ مزید دو دن تک جاری رہے گا۔ ادھر شمال مشرقی چین میں شدید دھند کی وجہ سے انسانوں کے ساتھ ساتھ جانوروں کو بھی متاثر کیا ہے۔ طبی مراکز پالتوں جانوروں سے بھر گئے

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا