موسم کی تبدیلی کی وجہ سے سمندر زمین کی جانب بڑھ رہا ہے جسکی وجہ سے سیم اور تھور میں خوفناک حدتک اضافا ہو چکا ہے، عبدلغفار کھوسو

ہفتہ 6 دسمبر 2014 23:11

بدین (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 06 دسمبر 2014ء) موسم کی تبدیلی کی وجہ سے سمندر زمین کی جانب بڑھ رہا ہے جسکی وجہ سے سیم اور تھور میں خوفناک حدتک اضافا ہو چکا ہے، ضلع بدین کی 1لاکھ ایکٹر سے زائد کی زرعی زمین سمند کی نظر ہو چکی ہے جسکی وجہ سے یہاں کے عوام بدحالی کا شکار ہیں ان خیالات کاا ظہارڈی ڈی او سوشل ویلفئر عبدلغفار کھوسو نے سماجی تنظیم بی ڈی آر او کی جانب سے موسمیاتی تبدیلی پر ترتیب دی گئی LAPAپلان کتاب کی رونمائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ ماحول میں کاربن دائی اکسائیڈ کی مقدار بڑھنے سے گرمی کی شدت میں اضافا رکاڈ کیا گیا ہے جسکی وجہ سے جانوروں پر بھی خطر ناک اثرات مرتب ہونا شروع ہو چکے ہیں۔

(جاری ہے)

ان موقع پر خطاب کرتے ہوئے محمد خان سموں نے کہا کہ اب جاگنے کا وقت ہے اور اگر اب بھی انسان کی جانب سے غفلت کا مظاہرہ کیا گیا تویہ زمین جسے ہم ماں کا درجہ دیتے ہیں ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی، موسم کی تبدیلی کو روکنے کے لئے سب سے زیادہ ضرورت درختوں کو لگانے کی ہے تاکہ ماحول کو سازگار رکھا جا سکے اس حوالے سے اگر ساحلی علاقوں میں تمر کے جنگلات آباد کر دئے جائیں تو زمین کو بچانا ممکن ہے اس موقع پر صنم عباسی، لطیف زرگر نے بھی خطاب کیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان