ملک کے بیشتر علاقے سردی کی لپیٹ میں آگئے ‘لکڑیوں کے دام بڑھ گئے

بدھ 10 دسمبر 2014 13:44

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10 دسمبر 2014ء)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے زیادہ تر علاقے سردی کی لپیٹ میں ہیں ‘ سردی میں اضافے کے ساتھ ہی بالائی علاقوں میں جلانے کی لکڑیوں کے دام بڑھ گئے محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان میں موسم صاف ہوگیا۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز پہاڑوں پر ہلکی برفباری کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ‘ سردی برھتے ہی موسمی امراض بھی تیزی سے پھیلنا شروع ہوگئے مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں بھی سردی کی لہر برقرار رہی ۔

سردی میں اضافے کی وجہ سے جلانے کی لکڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا جس سے مقامی افراد کو مشکلات کا سامنا کر نا پڑا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو روز کے دوران سندھ اور بلوچستان کے سمیت ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا