چمن ‘ پشین ‘زیارت اور مسلم باغ سمیت شمالی علاقے سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں ‘محکمہ موسمیات

جمعرات 11 دسمبر 2014 12:58

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 11 دسمبر 2014ء)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ بلوچستان میں چمن ‘ پشین ‘زیارت اور مسلم باغ سمیت شمالی علاقے سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں ‘بلوچستان کے شمالی علاقوں میں بڑھتی سردی نے جلانے کی لکڑی کے دام بھی بڑھا دیئے ہیں محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں چمن ،پشین،زیارت اور مسلم باغ سمیت شمالی علاقے سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں ‘سردی میں اضافے کے ساتھ ہی جلانے کی لکڑی کے دام بھی بڑھ گئے ہیں اور لوگ منہ مانگے دام میں لکڑی خرید رہے ہیں سردی کی شدت سے بچنے کے لئے گھروں میں ہیٹر اور گرم ملبوسات کے استعمال میں اضافے کے علاوہ گھروں سے باہر مزدور طبقہ لکڑیاں جلا کر اپنے ہاتھ سیک رہے ہیں گلگت بلتستان ،مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں سردی کی لہر برقرار رہی ساتھ ہی موسمی امراض بھی تیزی سے پھیلنے لگے جس سے بچے اور خواتین زیادہ متاثر ہوئے ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور بلوچستان سمیت دیگر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے ۔رواں ہفتے کے آخر میں سردی میں بتدریج کمی ہونے کی توقع ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا