- Home
- Weather
- Weather News
- ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے قومی شاہراہوں پر ٹریفک متاثر ‘ موٹروے کئی گھنٹے ..
ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے قومی شاہراہوں پر ٹریفک متاثر ‘ موٹروے کئی گھنٹے بند رہا
بدھ 17 دسمبر 2014 15:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 دسمبر 2014ء) ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے قومی شاہراہوں پر ٹریفک متاثرہوا۔ پشاورسے برہان تک موٹروے پرشدیددھند رہی موٹروے پولیس کیمطابق یہاں حدنظرصفررہی۔ پشاورسے برہان تک موٹرے کوٹریفک کیلئے بندکردیاگیا۔اسلام آبادسے بالکسرتک موٹروے پردھندکی وجہ سے حد نظر 50سے 60میٹر رہی۔
(جاری ہے)
بھیرہ سے کوٹ مومن تک موٹروے پر حدنظر5 سے30میٹر، کوٹ مومن سے لاہورتک موٹروے پردھندکی وجہ سے حد نظر زیرو سے30میٹر رہی۔
کوٹ مومن سے فیصل آبادتک بھی دھند رہی یہاں حدنظر5 سے30میٹرتھی۔ احمدپورشرقیہ میں قومی شاہراہ پر 5 سے 20میٹر جبکہ چیچہ وطنی قومی شاہراہ پر حد نگاہ صفر رہ گئی۔ پنوں عاقل میں بھی قومی شاہراہ پر دھند کی وجہ سے ٹریفک کا نظام متاثر ہوا۔Browse Latest Weather News in Urdu
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..
محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی
مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ
ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے
پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان
رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟
مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات
بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا
لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان