دھند میں کمی کے بعد لاہورایئرپورٹ پروازوں کیلئے کھول دیا گیا

جمعرات 18 دسمبر 2014 11:45

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 دسمبر 2014ء)لاہور میں دھند کی شدت میں کمی کے بعد لاہورکے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کوپروازوں کیلئے کھول دیا گیا ہے،ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق ایئرپورٹ کوپروازوں کیلئے کھول دیا گیا ہے تاہم دھند کے باعث متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہیں،واضح رہے کہ شدید دھند کے باعث لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ کو پروازوں کیلئے بندکر دیا گیا ہے اور لاہور آنے والی 2 غیرملکی پروازوں کو کراچی اوراسلام آباد موڑ دیاگیا تھا۔

۔ ادھر حد نگاہ صفر ہونے پر لاہور سے پنڈی بھٹیاں اور موٹروے سے فیصل آباد جانے والے راستے کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔موٹروے حکام نے ڈرائیور وں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ ادھر فیصل آباد ، سرگودھا ، ڈی جی خان ، ملتان ، ساہیوال ، اوکاڑہ اور شیخوپورہ میں شدید دھند سے حد نگاہ صفر ہو گئی۔

(جاری ہے)

ڈی آئی جی موٹروے فخر سلطان کے مطابق شیخوپورہ میں ایم ٹو ، موٹروے لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے جبکہ ایم تھری موٹروے کو پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک بند کیا گیا۔

گوجرانوالہ ، گجرات اور میانوالی میں بھی بعض مقامات بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔ جی ٹی روڈ پر دھند کی وجہ سے حد نگاہ مختلف مقامات پر دس سے بیس میٹر تک رہ گئی جس کے باعث گاڑی چلانے والوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا