فیصل آباد،نوسربازوں کے گروہ نے نشہ آور اشیاء کھلا کر دوران سفر پردیسی کو لوٹ لیا

جمعرات 2 فروری 2023 14:13

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 فروری2023ء) فیصل آبادنوسربازوں کے گروہ نے نشہ آور اشیاء کھلا کر دوران سفر پردیسی کو لوٹ لیا‘ ریسکیو ٹیم نے متاثرہ شخص کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال پہنچا دیا، جہاں ڈاکٹرز اسکی جان بچانے کیلئے کوشاں ہیں۔

(جاری ہے)

بتایا جاتا ہے کہ رحیم یار خان کا رہائشی 54 سالہ ہدایت علی ولد عبدالرحمن کاروبار کے سلسلہ میں فیصل آباد آ رہا تھا کہ کوچ میں سوار نامعلوم مسافروں نے نشہ آور اشیاء کھلا کر اسکی جیبوں کا صفایا کر کے فرار ہو گئے جب کوچ سٹی ٹرمینل پر پہنچی تو کنڈیکٹر نے سیٹ پر مسافر کو بے ہوشی کی حالت میں دیکھ کر ریسکیو1122 کو اطلاع کی جسے تشویشناک حالت میں سول ہسپتال پہنچا دیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان