جلالپوربھٹیاں اور پنڈی بھٹیاں سمیت تمام علاقہ دھند کی لپیٹ میں رہا

جمعہ 26 دسمبر 2014 12:28

جلالپوربھٹیاں(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 دسمبر 2014ء)جلالپوربھٹیاں اور پنڈی بھٹیاں سمیت علاقہ بھر میں میں جمعتہ المبارک صبح سے پورا علاقہ موٹر وے سمیت شدید دھند کی لپیٹ میں آگیا جس کی وجہ سے موٹر وے سمیت دیگر سڑکوں پر ٹریفک سست رفتاری کا شکار رہی اور ٹریفک کو انتہائی مشکلات کا سامنا رہا اسی کے ساتھ ہی دھند سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا اور لوگ سردی کے باعث آگ جلا کر سردی دور کرتے رہے ،دھند کے باعث روڈ ایکسیڈنٹ بھی ہوئے جن مین جانی ومالی نقصان ہوا،بتایاگیاہے کہ حافظ آباد روڈ پر نواحی گاؤں بھون کلاں کا رہائشی دودھ فروش ممتاز احمد شدید دھند کی وجہ سے سامنے سے آنیوالی ٹرک کی زد میں جان بحق ہوگیا،جبکہ ایک اور حادثہ میں دھند ہی کے باعث ایک ٹرک پٹری سے اترگیا ور اس کے الٹ جانے سے تین افراد زخمی ہوگئے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا