کوئٹہ میں خشک سردی نے ڈیرہ جما لیا ، کو ئٹہ، قلا ت سمیت بیشتر علا قے شدید سردی کی لپیٹ میں

ہفتہ 27 دسمبر 2014 17:02

کوئٹہ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 دسمبر 2014ء ) صو بائی دا رلحکومت کوئٹہ میں خشک سردی نے ڈیرہ جما لیا ہے اس موسم میں شہر یوں نے ہاتھوں اور پیروں کی جلد کی حفاظت کے لیے پیٹرولیم جیلی کا استعمال بڑھادیا ہے وادی کوئٹہ میں خشک سردی کا راج ہے خشک ہواووٴں اور موسم نے یہاں کے باسیوں کے مزاج خشک کیے ہوں یا نہ ہوں مگر ہاتھ ، چہروں اور پاؤں کو تو خشک کرہی دیا ہے ایسے موسم میں جب ان کے ہاتھ اور پاؤں پھٹنے لگے تو انھیں یاد آئی ہے دیسی ساختہ وسلین کی جو شہر کے مختلف مقامات پر فروخت کی جارہی ہے اس کاروبار سے وابستہ دکانداروں کا کہنا ہے کہ پٹرولیم جیلی ایران سے آتی ہے جس میں وہ مقامی طور پر کھوپرے یا دوسرا کوئی تیل استعمال کرکے دیسی وسلین کی شکل میں فروخت کرتے ہیں۔

موسم خشک سرد ہو اور ایسے میں ہاتھ اور پاؤں کی ہیت بگڑرہی ہو تو ایسے میں کم خرچ بالانشین کے مقولے پر عمل پیرا ہوکر پیٹرولیم جیلی کا استعمال ہی غنیمت سمجھتے ہیں ادھر صو بائی دا رالحکومت کو ئٹہ، قلا ت سمیت بیشتر علا قے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں کوئٹہ ،قلا ت ، زیا ر ت ،خا نو زئی ،دا لبندین ژ و ب سمیت صو بے کے شما لی علا قے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں شدید سردی کے اثرات صوبے کے جنوبی اور گرم علاقوں میں بھی پہنچ گئے ہیں جہاں موسم سرد ہے۔

(جاری ہے)

بلوچستان کے شمالی علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ایسے ہی سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے قلا ت میں کم سے کم در جہ حرار ت منفی 5ڈ گری سینٹی گریڈ ر یکا ر ڈ کیا گیا ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا