ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں شدید دھند ،پروازوں کا شیڈول متاثر

ہفتہ 10 جنوری 2015 13:01

ملتان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 جنوری 2015ء) ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔ دھند کے باعث ملتان ائیر پورٹ پر پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے۔ ملتان میں ہفتہ کو پھر دو روز کے بعد دھند کا راج ہے۔ دور دور تک دھند کی سفید چادر پھیلی ہوئی ہے جس کے باعث حد نگاہ متاثر ہو کر صفر رہ گیا ہے۔

(جاری ہے)

ملتان میں میں کم سے کم درجہ حرارت 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان میں دن میں موسم صاف ہو گا جس کے بعد ایک بار پھر سے دھند کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔ دوسری جانب ملتان ائیر پورٹ پر جدہ سے آنے والی پاکستان ائیر لائن کی پرواز 740کو لاہور ائیر پورٹ اتار لیا گیا جبکہ ملتان سے ہی جدہ روانہ ہونے والی نجی ائیر لائن کی پرواز تاخیر کا شکار ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان