- Home
- Weather
- Weather News
- موسم سرما کی بارشیں نہ ہونے کے باعث نزلہ اور گلے کے امراض میں اضافہ ہوا ہے ‘ شہری موسمی اثرات ..
موسم سرما کی بارشیں نہ ہونے کے باعث نزلہ اور گلے کے امراض میں اضافہ ہوا ہے ‘ شہری موسمی اثرات سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔ خشک سردی اور کمروں میں مسلسل ہیٹرز کے استعمال کی وجہ سے ہوا میں نمی کا تناسب انتہائی کم ہو جاتا ہے، ڈ اکٹر وسیم خواجہ
پیر 12 جنوری 2015 16:23
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12 جنوری 2015ء ) پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ترجمان ڈ اکٹر وسیم خواجہ نے کہا ہے کہ موسم سرما کی بارشیں نہ ہونے کے باعث نزلہ اور گلے کے امراض میں اضافہ ہوا ہے ۔ شہری موسمی اثرات سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔ خشک سردی اور کمروں میں مسلسل ہیٹرز کے استعمال کی وجہ سے ہوا میں نمی کا تناسب انتہائی کم ہو جاتا ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12 جنوری 2015ء سے خصوصی گفتگو کے دوران کیا ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ طویل خشک سردی اور کمروں میں مسلسل ہیٹرز کے استعمال کے باعث گلے کی بیماریوں ، نزلہ بخار کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے انہوں نے کہا کہ یومیہ ایمرجنسی میں سو سے زائد مریض کے انفیکشن اور نزلہ بخار کے مرض میں مبتلا افراد کی آمد ہوتی ہے انہوں نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ موسمی اثرات سے بچنے کیلئے روزانہ بھاپ لیں مضر صحت دھویں سے ہر ممکن بچاؤ کریں موسمی اثرات سے بچنے کیلئے قہوے کا استعمال زیادہ سے زیدہ کیا جائے کمروں میں ہیٹرز کے مسلسل استعمال کی وجہ سے ہوا میں نمی کا تناسب کم ہوجاتا ہے کمرے میں نمی کو پورا کرنے کے لئے مناسب انتظام کریں فلو اور گلے کے انفیکشن سے بچنے کیلئے مناسب احتیاطبی تدابیر اور دواؤں کا استعمال کیا جائے
Browse Latest Weather News in Urdu
محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ
ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے
پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان
رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟
مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات
بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا
لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات