سندھ بھر میں آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

منگل کی شام سے کراچی سمیت سندھ کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش متوقع

اتوار 18 جنوری 2015 12:30

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 18جنوری 2015ء) سندھ بھر میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا ، منگل کی شام سے کراچی سمیت سندھ کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ بھر میں آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے ۔ کراچی سمیت سندھ میں شمال مشرقی ہوائیں چلنے کا سلسلہ اب تک جاری ہے ۔

(جاری ہے)

ان ہواؤں کے باعث آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے ۔ کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 10 سے 12 اور زیادہ سے زیادہ 24 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔ منگل کو ایران سے ہوا کے کم دباؤ کا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگا جس کے باعث کراچی سمیت سندھ کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..