ملک بھر میں آئندہ دو روزکے دوران بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

ہفتہ 14 فروری 2015 13:05

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14فروی 2015ء ) ملک بھر میں آئندہ دو روزکے دوران بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، جبکہ شمالی علاقہ جات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف رہے گا تاہم سندھ،بلوچستان سمیت ملک کے اکثر میدانی علاقوں میں رات کے درجہ حرارت میں دو سے چار ڈگری اضافے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

آئندہ02سے03روز کے دوران بہاریہ فصلوں کی کاشت کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ ملک میں نقطہ انجماد سے کم ریکارڈ کیے گئے درجہ حرارت میں سب سے کم درجہ حرار ت پاراچنارمیں منفی07، سکردومنفی06،استور منفی 05،گوپس،قلات ،کالام منفی03،ہنزہ منفی02،گلگت منفی01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا۔گزشتہ ر وز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔بڑے شہروں میں ریکارڈ کئے گئے درجہ حرارت اسلام آباد 06 لاہور 09 کراچی 16 پشاور 08 کوئٹہ 02 گلگت منفی 01 ہنزہ منفی 02 مری 04 سکردومنفی 06 ملتان 09 حیدر آباد 16 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش