نوشہرہ ورکاں، طوفانی بارش کے ساتھ 20 منٹ تک ژالہ باری عذاب بن گئی

منگل 17 فروری 2015 16:54

نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17فروی 2015ء) نوشہرہ ورکاں کی تاریخ کے 150 سالہ دور میں گزشتہ روز طوفانی بارش کے ساتھ 20 منٹ تک مسلسل پڑنے والی ژالہ باری عذاب بن گئی، طوفانی بارش سے جہاں نشیبی علاقے گلیاں شاہرائیں اور بعض سرکاری ادارے پانی میں ڈوب گئے،۔

(جاری ہے)

وہاں شدید ژالہ باری سے گندم اور چارا (چٹالہ) کے کھپت بھی اجڑ گئے، چارے اور گندم کی ہر ڈالی کئی حصوں میں ٹوٹ گئی اور جہاں کاشتکاروں کو چاول کی فصل پر دو سالوں سے بحران کا سامنا ہے وہاں سینکڑوں ایکڑ گندم کے کھیت ژالہ باری سے بری طرح تباہ وہنے کا فکر بھی لاحق ہو گیا ہے اور بعض کھیتوں میں گندم کے شگوفے بھی نکل چکے تھے اور تحصیل نوشہرہ ورکاں کے وسیع ایریا اور متعدد دیہات میں ژالہ باری سے فصلوں کو نقصان پہنچا اور سردی کی لہر ایک مرتبہ پھر ابھر آئی ہے، کاشتکاروں کا کہنا تھا کہ شدید سردی سے متاثرہ گندم اور چارا کے کھیتوں کو بارش کی رضورت اور انمول موتیوں کی مانند تھی لیکن ژالہ باری کو طوفان بلا تفریق تمام کھیتوں جن میں سبزیاں بھی شامل ہیں، ٹنل فارموں سمیت متاثر ہو چکے ہیں اور بعض کھیت ضائع ہو چکے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان