ملک کے جنوبی علاقوں میں کل گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

جمعرات 12 مارچ 2015 14:16

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء) محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہے کہ آج جمعہ کو ملک کے جنوبی علاقوں (سندھ اور بلوچستان)میں کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ہفتہ/اتوار کے روز پنجاب اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ بالائی خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

تاہم بلوچستان کے مغربی علاقوں اور ملک کے شمالی علاقہ جات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا ْ۔ نقطہ انجماد سے کم درجہ حرارت میں سب سے کم درجہ حرار ت استور میں منفی03جبکہ قلات ، مالم جبہ منفی02،گوپس، دیر، دروش اور پاراچنار میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز