موسم کی شدت میں اضافہ ، گرمی مزید بڑھنے کا امکان

درجہ حرارت تیس سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ، رواں ہفتے بارش کا امکان نہیں

جمعرات 9 اپریل 2015 14:28

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء ) ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا ، صبح کے وقت درجہ حرارت تئیس سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ صبح سویرے سورج کی کرنیں پڑنے کے بعد دن ہلکا گرم ہونا شروع ہوگیا ۔ درجہ حرارت کے بتدریج بڑھنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کیمطابق کم سے کم درجہ حرارت اٹھارہ اعشاریہ تین جبکہ زیادہ سے زیادہ تیس سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔موسم خشک رہے گا ، ہوا میں نمی کا تناسب ستر فیصد ہے۔ موسم کا احوال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے بارش کا کوئی امکان نہیں ، موسم خشک اور ہلکا گرم رہے گا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان