لاہور سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں تیز ہواؤں نے گرمی کا منہ موڑ دیا
منگل 12 مئی 2015 11:13
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مئی2015ء) .لاہور سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں چلنے والی تیز ہواؤں نے گرمی کا منہ موڑ دیا ، مرجھائے چہروں پر بھی تازگی آ گئی ، موسم کا حال بتانے والوں نے آئندہ دو روز کے دوران موسم کی صورتحال غیریقینی رہنے اور مزید بارشوں کی نوید سنائی ہے۔
(جاری ہے)
باغوں کے شہر لاہور میں رات گئے تیز ہواؤں کے ساتھ بادل خوب گرجے ، چمکے اور برسے ، لاہور اور اس سے ملحقہ علاقوں میں آج دن بھر سورج اور بادلوں میں آنکھ مچولی رہے گی جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں کہیں بادل برسنے کا بھی امکان ہے ، دوپہر کے اوقات میں تیز ہوا چلتے رہنے سے موسم خوشگوار رہے گا ۔
ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع آبر الود رہے گا ، شام کے وقت بوندا باندی کا امکان ہے ۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آئندہ دو روز کے دوران موسم کی صورتحال غیر یقینی رہنے اور مزید بارشوں کی نوید سنائی ہے۔Browse Latest Weather News in Urdu
ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے
پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان
رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟
مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات
بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا
لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا