امریکا ،طوفان نے تباہی مچادی ،پارکنگ میں گاڑیوں کو نقصان پہنچا

بدھ 27 مئی 2015 16:32

اوہائیو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء ) امریکا کے جنوبی حصے میں طوفان نے شدید تباہی مچائی ہوئی ہے، بارشیں اور سیلاب لوگوں کیلئے وبال جان بنے ہوئے ہیں۔عالمی میڈیاکے مطابق ریاست اوہائیو کے علاقے بیور کریک میں طوفان نے ہر شے تہس نہس کردیا۔

(جاری ہے)

طوفان کے بعد تباہی کے آثار علاقے میں ہر جگہ نظر آرہے ہیں۔ تیز ہواؤں نے پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچایا۔ کئی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور متعدد گاڑیاں اور ٹرک ہوا کے زور سے الٹ گئے۔ طوفانی ہواؤں سے درخت بھی جڑ سے اکھڑ گئے۔ پارکنگ میں موجود 2افراد معمولی زخمی بھی ہوئے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان