ٹیکساس ،طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 13ہو گئی، متعدد لاپتہ

جمعرات 28 مئی 2015 13:26

آسٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 مئی۔2015ء) امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 13ہو گئی جبکہ متعدد افراد لاپتہ ہیں۔ حکام کے مطابق ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے، متعدد گھر اور گاڑیاں پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں۔

(جاری ہے)

سیلاب سینکڑوں مکانات اور پل بہا لے گئے ہیں۔ خراب موسم کے باعث 200سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ سیلاب سے صرف ہیوسٹن شہر میں 6افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ مجموعی طور پر مرنیوالوں کی تعداد 13ہو گئی ہے۔ حکام کے مطابق متعدد افراد لاپتا ہیں جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان