میدانی علاقوں سمیت ملک کے مختلف حصوں میں تپتے جون نے رنگ دکھانا شروع کر دیا

بدھ 10 جون 2015 11:32

اسلام آباد/ راولپنڈی /لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء)میدانی علاقوں سمیت ملک کے مختلف حصوں میں تپتے جون نے اپنا رنگ دکھانا شروع کر دیا،جنوبی پنجاب اور سندھ سمیت مختلف علاقوں میں لوچلنے سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا ،محکمہ موسمیات نے درجہ حرارت مزید بڑھنے کی پیش گوئی کی ، مکران، کراچی، حیدرآباد ، مالاکنڈ، راولپنڈی ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر بارش ہو سکتی ہے۔

(جاری ہے)

ملک کے زیادہ تر علاقوں میں تپتے جون نے اپنا رنگ دکھانا شروع کر دیا ، راولپنڈی ، اسلام آباد میں سورج آگ برسانے لگا۔ باغوں کے شہر لاہور بھی شدید گرمی کی لہر برقرار رہی جس سے شہریوں کی مشکلات بڑھ گئیں۔ بلوچستان میں گرمی کی شدت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ موسم کی تازہ صورتحال کے مطابق گوادر ، سبی اور تربت اس وقت شدید گرمی کی لیپٹ میں ہیں۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران راولپنڈی ڈویژن، گلگت بلتستان کشمیر ، کراچی سمیت زیریں سندھ کے بعض علاقوں اور بلوچستان میں کہیں کہیں تیز ہواوٴں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی نوید سنائی ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش