آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات

بدھ 17 جون 2015 11:29

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 جون۔2015ء ) محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم میر پور خاص ڈویڑن، کشمیر میں چند مقامات پرتیز/گرد آلودہواوٴں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا تاہم ملتان میں 01 ملی میٹر بارش ریکاڑد کی گئی۔گزشتہ روزریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات سب سے زیادہ درجہ حرارت شہید بینظیر آباد میں44 جبکہ تربت43، کوٹ ادو، نور پور تھل 42، دالبندین، لاڑکانہ، سکھر، نوکنڈی، مٹھی، اوکاڑہ، پڈعیدن، دادو، بھکر اور موہنجوداڑو میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان