نارنگ منڈی ، قیامت خیزگرمی خاتون سمیت 2افرادہلاک ،متعددبیہوش ،دومقامات پراحتجاجی مظاہرے

ہفتہ 20 جون 2015 14:55

نارنگ منڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 جون۔2015ء) نارنگ منڈی میں قیامت خیزگرمی سے خاتون سمیت 2افرادہلاک جبکہ متعددبیہوش ہو گئے جبکہ دومقامات پر بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی دعوؤں کے باوجودنارنگ منڈی میں سحری وافطاری اورنمازتراویح کے اوقات میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ نے روزہ داروں کوبے حال کردیا ہے ۔

بدترین لوڈشیڈنگ کے باعث لوگ پانی کی بوندبوندکوترس گئے اورمساجدمیں وضوکیلئے پانی بھی موجودنہ تھا۔

(جاری ہے)

اندرون شہر نارنگ منڈی میں رات شدیدگرمی کی تاب نہ لاتے ہوئے محلہ مظفرآبادکی مسجدکے خطیب مولوی محمد بشیر اور محلہ شریف پورہ میں محمداقبال چوہان کی ضعیف العمربیوی جاں بحق اور4شہری بیہوش ہوگئے ۔انجمن تاجران کی جانب سے وزیراعظم کے احکامات کو ہوا میں اڑانے پرواپڈاکیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیاگیاجبکہ نواحی گاؤں ہچھڑ میں بھی مظاہرین نے سابق ناظم بابرافتخار بھٹی کی قیادت میں روڈبلاک کرکے احتجاج کیا اور دونوں مظاہروں میں روزہ داروں نے عملہ کیخلاف سخت کارووائی کرنے اورسحری وافطاری اور نماز تراویح کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کامطالبہ کیاگیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا